سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(94) ایک عورت کا خاوند گزرگیا اور ایک کا زندہ ہے..الخ

  • 6647
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 707

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کا خاوند گزرگیا اور ایک کا زندہ ہے۔ لیکن اس نے طلاق نہیں دی۔ گزرے ہوئے خاوند کی عدت پوری نہیں کی۔ قاضی نے ہردو کا نکاح کردیا دونوں کا نکاح صحیح ہوا یا نہیں۔ (قاضی مدیرالدین از پٹلا ورضلع اندوز)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ ایک کھلی بات ہے کہ ایسا نکاح جائز نہیں۔  وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ ۔ ) ایسا نکاح خواہ سخت گناہ گارہے۔ اس کو عہدہ قضا سے معزول کردیناچاہیے۔ اور اس کو جلدی توبہ کرنی چاہیے۔

 

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 73

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ