سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(77) چینی کی کاپیوں پر جو لوگ عربی وغیرہ لکھ کر بیماروں کو پلانا؟

  • 6630
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1105

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چینی کی کاپیوں پر جو لوگ عربی وغیرہ لکھ کر بیماروں کو پلاتے ہیں۔  یہ درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آیات قرآنی کو لکھ کر پلانا بعض صلحا ء نے جائز لکھا ہے۔

 

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 68

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ