سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(65) ولادت باسعادت حضرت خاتم الانبیاءﷺ قیام کرنا؟

  • 6522
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1012

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بوقت ذکر ولادت باسعادت حضرت خاتم الانبیاءﷺ قیام کرنا ہاتھ باندھ کراور یہ عقیدہ رکھنا کہ حضور ﷺ تشریف لاتے ہیں کیا تعظیما جائز ہے یا نہیں ؟ اور اس کے تارک برطعن وتشنیع کرنا کیسا ہے،


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سخت بدعت ہے ایسی کے چاروں مذاہب کے مققین علماءاس کو بدعت سیئہ کہتے ہیں نہ زمانہ نبوت میں یہ رسم تھی نہ زمانہ خلافت میں نہ ائمہ کے وقت بلکہ پیچھے کی ایجاد ہے اس کا ترک کرنا اور اس کو محو کرنا موجب ثواب ہے واللہ اعلم  (اہلحدیث امرتسر۵ رجب ۱۳۴۶ )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 106

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ