سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(59) اپنے عقیدہ کو اس وجہ سے چھپانا کہ ...الخ

  • 6516
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 866

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی صیح العقائد شخص اپنے عقیدہ کو اس وجہ سے چھپائے کہ جہاں وہ رہتا ہےوہاں دوسرے عقائد کے لوگ رہتے ہیں اور اس کو صیح عقیدے کے ظاہر کرنے پر بائیکاٹ کردینگے اور اس کے ساتھ سختی سے پیش آئینگے تو کیا وہ منافق ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خوف جان ہے تو بحکم إِلَّا أَن تَتَّقُوا مِنْهُمْ تُقَاةً بچاوکرے اور اگر محض منہ سے تکلیف ہے تو نرمی کا اظہار کرتا رہے؟

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 104

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ