سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(56) تعظیم کے لئے کھڑے ہونا اورپیر چومنا

  • 6513
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 963

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قلمی فتوے میں یہ بھی درج ہے کہ تعظیم کے لئے کھڑے ہونا اورپیر چومنا ایک حد تک جائز ہے مگر گر کر نہیں کیونکہ مشابہ سجدہ کے ہوتا ہے اگر بوجہ مشابہت کے ہی منع ہے تو انماالاعمال بالنياتکےقائل ہونا کچھ سود مند نہ ہوا۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کیوں نہ ہوا مگر مشابہت بالمشرکین بالشرک ممنوع ہے اس لئے کوئی کام ایسا نہ کرنا چاہیے جس میں شرک کی بوآئے اہلحدیث امرتسر۲۸ صفرالمظفر۱۳۴۴

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 101

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ