سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(339) حائضہ عورت اور تلاوت قرآن

  • 6127
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 1441

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حائضہ عورت قرآن شریف کے سوا دوسری کوئی اور کتاب مثلا اردو کی پہلی دوسری کتاب پڑھ سکتی ہے یا نہیں۔ اور کتب بینی اوراخبار بینی بھی کرسکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حائضہ قرآن مجید کو ہاتھ نہیں لگا سکتی۔ زبان سے پڑھ سکتی ہے۔ اور قرآن مجید کے سوا اور کتب ہاتھ میں لے کر پڑھ سکتی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 535

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ