فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 610
(74) کچا حمل
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 29 April 2012 01:11 PM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جوروح داخل ہونے سے پہلے ساقط ہوجاتے ہیں ۔ان کا روح پیداکیاگیاہے یانہیں اور وہ روز حساب زندہ ہوکرجنت یادوزخ میں جائیں گے یانہیں؟ اگران کاروح پیداکیاگیا توجسم طفل جوبعض وفعہ قریب قریب پورا ہوچکا ہوتاہے اس کے لغو پیداکرنے سے کیا فائدہ اورکیا وہ اکارت جائے گا ؟ا زراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اس کاجواب قرآن مجیدنےدیدیاہے:

﴿وَبَلَوۡنَٰهُم بِٱلۡحَسَنَٰتِ وَٱلسَّيِّ‍َٔاتِ لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُونَ﴾--سورة الاعراف168

ترجمہ :۔’’اور ہم ان کو خوش حالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید باز آجائیں۔‘‘

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الایمان، مذاہب، ج1ص157 

محدث فتویٰ




تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)