سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) غیر قوم ہنود کا چھوا ہوا پانی پیناجائز نہیں؟

  • 5993
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 922

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ جماعت کے مانع ہوتے ہیں کہ غیر قوم ہنود کا چھوا ہوا پانی پیناجائز نہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ جائز ہوگا۔ لہذا مطابق شریعت جواب تحریر فرمایئں۔ (ابو المنظو نور احمد از دوکا)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام میں چھوت نہیں۔ غیر مسلم کے ہاتھوں پر اگر ناپاکی نہیں لگی ہے تو اس کے ہاتھ کا پانی لیناجائز ہے۔ منع کی کوئی وجہ نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 387

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ