سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(161) اس آیت سے مراد قرآن ہے؟

  • 5949
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1350

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حق تعالیٰ جل شانہ نےاس آیت سے  مراد قرآن شریف کو لیا ہے۔ يُنَزِّلُ الْمَلَائِكَةَ بِالرُّوحِ مِنْ أَمْرِهِ عَلَىٰ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ أَنْ أَنذِرُوا أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُونِ ﴿٢ سورة النحل

اگر  اس آیت میں روح سے مراد قرآن نہیں ہے۔ تو مہربانی فرما کر وہ آیت بتایئے۔ جس میں روح سے قرآن مراد ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس آیت میں روح سے مراد پیغام الہٰی ہے۔ خواہ وہ تورات کی شکل میں ہو یا انجیل کی شکل میں یا قرآن کی صورت میں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 362

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ