سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(142) کیا مرشد بنانا فرض ہے؟

  • 5928
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 942

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرشد لینا فرض ہے یا نہ اگر فرض نہیں تواس کے لئے شرعی حکم کیا ہے ۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی نیک بخت صالح سنت کو اپنا مرشد بنانا۔ جس کی صحبت میں رہ کر خدا کی محبت دل میں پیدا ہو جائز بلکہ مستحب ہے۔ صحابہ کرامرضوان اللہ  عنہم اجمعین  میں یہ دستور تھا۔ اپنے میں  سے صالح تر کی صحبت میں بیٹھتے تھے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 353

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ