سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(177) جیب میں سکہ شاہی چہرہ دار لے کر نماز جائز ہوگی یا نہیں؟

  • 5919
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 719

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تصویر یا جاندار کپڑا  جس پر جاندار چیز کی تصویر بنی ہو پہن کر نماز پڑھنی یا پہننا جائز ہے۔ اگر نہیں تو جیب میں سکہ شاہی چہرہ دار لے کر نماز جائز ہوگی۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حتی المقدور تصویر سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ پیسہ روپیہ میں ہم مجبو ر ہیں۔ لَا يُكَلِّفُ اللَّـهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۔ (اہل حدیث15 شوال 41ہجری)


فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01 ص 349

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ