سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(116) حدیثوں کی سب سے معتبر کتاب کون سی ہے؟

  • 5901
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 2248

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حدیثوں میں محققین السلام نے سب سے زیادہ معتبر کس کتاب کو مانا ہے۔(عبد الرحمٰن رنگون)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح بخاری(1) اور مسلم کو(16)

شرفیہ

صحیح بخاری  مقدم ہے۔مگر حجۃ اللہ البالغہ میں طبقہ اولیٰ میں موطا امام مالک اورصحیح بخاری و صحیح مسلم لکھا ہے۔

-------------------------------------------

1۔کتب احادیث کوسامنے رکھ کر محدثین کے مقررہ عنوانات باب پر ایک نظر ڈالی جائے۔ تو کتاب کے جملہ ابواب اور  ان کے عنوانات کی مکمل فہرست دیکھنے کے بعد ایک صاحب بصریت انسان کے سامنے ان احکازم دین اور مسائل شرح کی کامل و مکمل صورت آجاتی ہے۔جن پر ابواب کے ماتحت زکر کی ہوئی حدیث دلالت کرتی ہیں۔ محدثین کرام نے احکام  ومسائل کے استنباط و استخراج کے سلسلے میں دقیقہ سجی۔اور باریک بینی اورخدا دادفراست اور بصیرت اور الہامی قسم کی فقاہت کا ثوبتدیا ہے ہ محض ان ہی کا حصہ ہے۔(از مولنا عبد الجلیل صاحب رحمانی ناظم دارالعلوم ششنیاں ضلع بستی مصباح جلد اول نمبر8۔9)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 336

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ