سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(111) اسلام میں چھوت چھات نہیں

  • 5896
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1214

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی برتن پیتل وغیرہ کا ہو اور اس میں دودھ یا پانی رکھا ہو اور غیر مذہب کا آدمی اوپر سے برتن کو چھودے۔ تو اس کا ہاتھ اس کے اندر نہ لگے۔ تو اس کو استعامل کرسکتے ہیں یا نہیں"


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام میں چھوت چھات نہیں۔ اس لئے کسی غیر مسلم کے ہاتھ لگتے سے ناپاک نہ ہوگا۔

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 335

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ