سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(55) برقعہ پہن کر سنیما وغیرہ جانا

  • 5834
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1070

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

برقعہ اوڑھ کر مسلمان عورتوں کو سینما اور ناٹک کے تھیٹروں میں جا کر سینما اور ناٹک جائز ہے یانہیں؟اور بعض عورتیں ہندو عورتوں کا لباس پہن کر سینما میں جایا کرتی ہیں۔ ایسی عورتوں کے بارے میں رسول اللہﷺ کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سینما دیکھنا مردوں کا ہو یا عورتوں کا ناجائز ہے۔ فواحش ہے اس سے بہت سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں۔ ہندوانہ لباس پہن کر جانا ڈبل گناہ ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 195

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ