سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(17) فضیلت تعلیم القرآن پر ایک سوال

  • 5796
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1755

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس نے اپنی اولاد کو قرآن شریف پڑھایا۔ اس کو آخرت میں ایسی ٹوپی مل گی جس کی روشنی سورج سے بہت گنا ہوگی۔ تو کیا تاج والے کا جسم یا بدن بھی سورج سے زیادہ روشن ہوگا۔ اور جس نے قرآن کا درس دیا۔ ان کو بھی ملے گا یا نہیں؟(سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث کے الفاظ میں تاج کی روشنی کا زکر ہے بدن کی روشنی کا نہہیں لہذا یہ غیر ثابت ہے درس دینے والے کا زکر بھی حدیث شریف میں نہیں ہے۔ اس ہے کہ اس کو بھی ملے گا۔ (اہل حدیث جلد 40 نمبر 35) یہ حدیث مشکواۃ شریف ص 186 باب فضائل القرآن فصل ثانی میں معاذ جہنی کی روایت سے مروی ہے۔ )

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 154

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ