فتاویٰ جات: فقہ
فتویٰ نمبر : 572
(36) قرآن و حدیث کے موافق فقہ قرآن و حدیث ہی ہے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 24 April 2012 10:44 AM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا تمام زمانوں کےلیے ایک ہی فقہ کافی ہے۔ کیا جونئے حالات پیدا ہوگئے ہیں اس کے مطابق فقہ تیارکرنے کی کوئی کوشش کی گئی ہے ؟جزاكم الله خيرا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

قرآن وحدیث سب زمانوں کےلیے کافی ہے اسی لیے خدا نے نبوت کوختم کردیا۔ اورقرآن کی حفاظت اپنے ذمہ لی۔ فقہ جوقرآن وحدیث کے موافق ہے وہ قرآن وحدیث ہی ہے جوقرآن وحدیث کے موافق نہیں اس کااعتبارنہیں۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الایمان، مذاہب، ج1ص103 

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)