سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(819) کیا عیسائیوں سے کوئی تحفہ لینا یا،،الخ

  • 5187
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1338

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عیسائیوں سے کوئی تحفہ لینا یا ان کو کوئی تحفہ دینا جائز ہے کہ نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں۔         (فیصل صغیر ورک ، سیالکوٹ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر کسی عیسائی سے تحفہ لینے یا اسے تحفہ دینے میں کوئی دینی و ایمانی نقصان ہو تو تحفہ لینا دینا ناجائز ہے ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {یٰٓـأَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا لَا تَتَّخِذُواالْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی أَوْلِیَآئَ} [المائدۃ: ۵۱۔][’’اے ایمان والو1 یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا دوست نہ بناؤ۔‘‘]                  ۴،۱۲،۱۴۲۳ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 786

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ