سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(810) یا میں اپنا نام یوں لکھ سکتا ہوں’’ابن علی؟

  • 5178
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1136

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میر ے والد محترم کا نام موج علی ہے ۔ کیا میں اپنا نام یوں لکھ سکتا ہوں’’ابن علی ‘‘؟    (عبدالصمد بلوچ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کے والد محترم کا نام ہمارے عرف کے اعتبار سے ’’موج ‘‘ ہے علی لاحقہ ہے جس طرح اہل اسلام ہمارے علاقے میں محمد علی ، حسن اور حسین وغیرہ ناموں کے ساتھ بڑھاتے ہیں اور اہل کفر مسیح سنگھ وغیرہ بڑھاتے ہیں ۔ اس لیے آپ ’’ ابن موج‘‘ ہیں۔                          ۵،۳،۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 780

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ