ہمارا وہ بھائی جنہوں نے آپ کی کتاب احکام و مسائل جلد اوّل ترتیب دی ہے محمد مالک بھنڈر صاحب اگر وہ اپنا نام محمد عبدالمالک لکھا لکھوایا اور کہلوایا کریں تو کیسا ہے؟ (محمد یونس شاکر ، نوشہرہ ورکاں)
مالک اور عبدالمالک دونوں نام درست ہیں۔ ۳۰،۴،۱۴۲۴ھ
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ