فتاویٰ جات: عبادات
فتویٰ نمبر : 5168
(736) خود مختار اور کامیابی کے لیے وظیفہ تحریر فرما دیں؟
شروع از بتاریخ : 29 June 2013 10:22 AM
|
|
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خود مختار اور کامیابی کے لیے وظیفہ تحریر فرما دیں؟ (خود مختار یعنی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے لیے ) (جاوید احمد) الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ))1[’’اے اللہ! تو مجھے کافی ہو جا اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام کردہ چیزوں سے اور مجھے بے نیاز کر دے اپنے فضل سے اپنے ماسوا سے ۔‘‘] ۲۸/۲/۱۴۲۱ھ 1 جامع ترمذی/ابواب الدعوات، حدیث:۳۵۶۳۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائلجلد 02 ص 733محدث فتویٰ | |
|
تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)