سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(715) دریا کا آج تک چلتے رہنا کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟

  • 5083
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1229

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حضرت عمر  رضی اللہ عنہکا دریائے نیل کو رقعہ لکھ کر بھیجنا اور پھر دریا میں ڈال دینا اور دریا کا اسی وقت چل پڑنا اور آج تک چلتے رہنا کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟   (ظفراقبال ، نارووال)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ واقعہ علامہ سیوطی رحمہ اللہ تعالیٰ نے بحوالہ ابو الشیخ اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں نقل فرمایا ہے ۔ مگر اس کی سند ضعیف و کمزور ہے۔                                                 ۲۰؍۱۲؍۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 713

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ