سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(79) جنازہ کی نماز پڑھنے کے بعد وضو باطل ہو جاتا ہے؟

  • 4270
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1204

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کہتا ہے کہ جنازہ کی نماز پڑھنے کے بعد وضو باطل ہو جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جنازہ کا وضو جنازہ پڑھنے سے ٹوٹ نہیان جاتا، اس سے نماز پڑھنی جائز ہے، جو کہتا ہے کہ جنازہ سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، اس کا قول غلط ہے۔ (فتاوٰی ثنائیہ جلد اول صفحہ نمبر ۵۳۸)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 155

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ