فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 4240
اعتکاف کا پردہ باریک ہونے کی وجہ سے باہر کا آدمی نظر آوے
شروع از بتاریخ : 15 June 2013 10:28 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اعتکاف کا پردہ فہین ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے، ہونے سے اعتکاف ہو گا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پردہ سے غرض یہ ہے کہ بیٹھنے والا گوشہ نشین رہے، باریک کی وجہ سے کوئی اسے دیکھے یا وہ کسی کو دیکھے کوئی حرج نہیں بشرطیکہ اعتکاف نشین مرد ہو عورت نہ ہو، (فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۴۱۴) (۲۶ ذی قعدہ ۳۸ھ)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 06 ص 458

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)