سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(143) دنیائے فانی میں نیکی کا کچھ معیار مقرر کیا ہے یا نہیں؟

  • 3925
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1011

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عمرو زید سے سوال کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اطمینان دلانے کے لیے دنیائے فانی میں نیکی کا کچھ معیار مقرر کیا ہے یا نہیں اگر کیا ہے تو کس مقدار پر ؟(سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر ضروری احکام شرعیہ کی ادائیگی تسلی بخش ہو تو یہ چیز قابل اطمینان ہے اور کوئی چیز نہیں ۔( عبداللہ امرتسری روپڑی لاہور۱۷ اگست ۱۹۶۲ء فتاویٰ اہلحدیچ روپڑی : جلد اول، صفحہ ۱۵۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 334

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ