سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(113) جب کفار سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بے حد اذیت پہنچتی تو..الخ

  • 3895
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1043

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک صاحب کہتے ہیں جب کفار سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بے حد اذیت پہنچتی تو آپ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے کیا یہ صحیح ہے؟ آپ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے کیا یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بالکل غلط ہے اور وضع چیز ہے، بالفرض حضور اپنی زندگی میں راہ چلتے وہاں سے گذرے ہوں تو انہوں نے آپ کو دیکھ کر یاد کر لیا ہو تو یہ اور بات ہے ۔( اخبار اہلحدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۵ شمارہ نمبر ۹

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 281

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ