سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(102) یا شیخ عبدالقادر وخواجہ سلیمان وغیرہ کا ورد کرنا جائز ہے یا شرک؟

  • 3884
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-27
  • مشاہدات : 1167

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یا شیخ عبدالقادر وخواجہ سلیمان وغیرہ کا ورد کرنا جائز ہے یا شرک؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ورد کرنا یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا للہ وغیرہ کا حرام ہے قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے ترجمہ ارشاد الطالین میں لکھا ہے ۔

آن کہ جہال می گویند کہ یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا للہ یا خواہ شمس الدین ترک پانی پتی شیئا للہ جائز نیست واگر روح حضرت شیخ را متصرف الامور اعتقاد می کند کفر سے دیگر است وفی البحر الدائق من ظن ان المیت یتصرف فی الامور دون اللہ دا عتقد بدلک یکفر۔ انتہی

(سید محمد نذیر حسین، ابو الفیص محمد عبداللہ حنفی) (الجواب صحیح۔احمد الدین)

’’وہ جو جاہل لوگ یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا للہ اور یا شیخ شمس الدین ترک پانی پتی شیئا للہ کہتے ہیں جائز نہیں اور اگر شیخ کی روح کو متصرف فی الامور خیال کرے تو یہ دوسرا کفر ہے ،بحر القاس میں ہے جو آدمی یہ عقیدہ رکھے کہ میت اللہ کے سوائے سوا امور میں تصرف کر سکتی ہے وہ کافر ہے۔‘‘

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 272

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ