سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(64) امام پیروں فقیروں سے مرادیں مانگتا ہے ..الخ

  • 3846
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1002

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک امام پیروں فقیروں سے مرادیں مانگتا اور ان کو حاجت روا سمجھتا ہے کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے۔ (عبد الرحمن لاہور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسے سمجھانے کی کوشش کیجئے، شرفک اور توحید میں تمیز سکھائیے، اگر نہ سمجھے تو پھر نماز اس کے پیچھے جائز نہیں۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۲ شمارہ نمبر ۱۵)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 149

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ