سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(63) مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں رہتی ہے؟

  • 3845
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1318

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں رہتی ہے۔ کہتے ہیں بد کی سجین میں اور نیک علیین میں رہتی ہے پھر قبر میں مردے کو عذاب کیونکر ہوتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

علیین اور سجین میں تو نام درج ہوتے ہیں، روح قبر ہی میں رہتی ہے اور وہیں اسے دکھ یا سکھ ملتا ہے۔

(اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۲ شمارہ نمبر ۴۶ ربیع الاول ۱۳۷۰ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 09 ص 149

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ