سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(51) زید حج بدل پر جا رہا ہے، اس خیال سے کہ میرے بھائی کا بھی حج ادا ہو جائے..الخ

  • 3744
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1008

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

زید حج بدل پر جا رہا ہے، اس خیال سے کہ میرے بھائی کا بھی حج ادا ہو جائے گا اور مجھ کو بھی حج کا ثواب ہوگا۔ عمرو کہتا ہے کہ زید کو صرف اپنے بھائی سے ہمدردی کا ثواب ہوگا حج کا نہیں۔ مدلل جواب دیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زید کو حج کی ترغیب دینے اور ہمدردی کا ثواب ملے گا، وسعت ہونے پر زید پر حج فرض ہوگا۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۱۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 63

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ