سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(46) ایک شخص قرآن مجید پڑھاتا ہے اور حج کا بڑا شوق ہے

  • 3739
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1032

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

ایک شخص قرآن مجید پڑھاتا ہے اور حج کا بڑا شوق ہے، اس لیے اللہ سے دعا کرت اہے کہ مجھ کو حج کرا دے تو یہ کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حج کے لیے دعا کرنا اچھا ہے، کیونکہ ہر نیک کام کے لیے دعا کرنا جائز ہے، تو حج کے لیے بھی دعا کرنا جائز ہے۔ (اخبار اہلحدیث دہلی جلد۱ شمارہ ۷ ص۱۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 08 ص 60

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ