سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(65) جو لوگ قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت قرآن مجید کو بوسہ دیتے ہیں۔

  • 3543
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1449

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو لوگ قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت قرآن مجید کو بوسہ دیتے ہیں۔درست ہے یا نہیں۔؟ نیز جلسوں میں جب قرآن پاک پڑھا جاتا ہے۔ تو لوگ  کھڑے  ہوجاتے ہیں۔ درست ہے یا نہیں؟  (مسائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر دو فعل ثابت نہیں۔خلاف سنت و تعامل صحابہ ہیں۔ (فتاویٰ ستاریہ جلد 1 صفحہ 182)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 138

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ