فتاویٰ جات: عبادات
فتویٰ نمبر : 36
شہادت کے وقت انگلی اٹھانا
شروع از بتاریخ : 19 September 2011 02:49 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ہمارے معاشرے میں میں نے ایک بات دیکھی ہے کہ جب کبھی بھی اذان ،اقامت ، یا ایسے ہی أشهد أن لا اله إلا الله پڑھا جاتا ہے تو لوگ اپنی شہادت کی انگلی اٹھاتے ہے جیسا کہ نماز میں کیا جاتا ہے، کیا یہ عمل درست ہے۔؟ یا بدعت ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ایسا عمل سنت سے ثابت نہیں ہے، لہذا درست نہیں ہے، اس سے اجتناب کرنا چاہئے۔

ھذا   ما عندی  واللہ اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)