سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) یہ نماز صرف جمعرات کو پڑھنی چاہیے۔یا اول جمعہ سے ساتویں جمعہ تک؟

  • 3500
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1120

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حفظ قرآن مجید کے لئے جو حضور ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہکو نماز اور دعا سکھلائی تھی۔کیا یہ نماز صرف جمعرات کو پڑھنی چاہیے۔یا اول جمعہ سے ساتویں جمعہ تک ہر رات کو پڑھنی چاہیے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ دعا صرف جمعرات کو پڑھنی چاہیے۔ہر ر ات نہیں پڑھنی چاہیے۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 123

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ