سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(15) حرف ضاد (ض) دال سے مشابہ ہے یا ظ ؟ (ثناء اللہ گواں آذاد کشمیر)

  • 3494
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 1320

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حرف ضاد (ض) دال سے مشابہ ہے یا ظ ؟  (ثناء اللہ گواں آذاد کشمیر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مخارج حروف کا تعلق علم قراءت و تجوید سے ہے۔ضاد در اصل دال اور طا کے درمیان ہے۔جب کہ زبان کو بائیں جانب گھمانا پڑتا ہے۔اسے صحیح طورپر پڑھا جائے تو نزاع ختم ہو جاتی ہے۔مگر چونکہ اصل مخرج سے نکالنے کی کوشش نہیں کرتا۔اس لئے کشمکش اور مسلک کی افراق و امتیاز کی علامت بن گیا ہے۔اگر  اصل مخرج سے آزا درہ کر ہی اسےف ادا کرناہے۔ظاء کے مشابہ بولا جاتاہے۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد 15 س 12۔13)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 121

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ