سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(14) پچھلی صورت پہلی رکعت میں اور پہلی سورت پچھلی رکعت میں پڑھنا؟

  • 3493
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1368

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نماز میں کوئی امام قرآن کریم بلا ترتیب یعنی کوئی پچھلی صورت پہلی رکعت میں اور پہلی سورت پچھلی رکعت میں پڑھ سکتا ہے۔؟ (یکے از مہمو نوالی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں پڑھ سکتاہے۔حدیث سے ثابت ہے۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (اخبار اہل حدیث سوہدرہ جلد10 ش 42)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 121

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ