فتاویٰ جات: کتاب العلم
فتویٰ نمبر : 3549
گندم کی بوری ٤٢ روپے کی جگہ ٥٠ روپے میں بچنا؟
شروع از بتاریخ : 05 June 2013 09:48 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گندم کا بھائو بازار میں 42 روپے بوری ہے۔ایک شخص 50 روپے بوری بیچتا ہے۔کیا  یہ جائز ہے۔(ایضاً)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگرلینے دینے والا راضی ہے۔توشرعاً جائز ہے۔صرف تجارتی نقطہ نگاہ سے وہ گراں فروش مشہور ہو کر بدنام ہوگا۔ (سوہدرہ اخبار اہل حدیث جلد 10 ش42)


 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 120

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)