فتاویٰ جات: کتاب العلم
فتویٰ نمبر : 3547
آذان کے وقت قرآن پڑھنے والاتلاوت چھوڑ دے یا نہیں؟
شروع از بتاریخ : 05 June 2013 09:46 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آذان کے وقت قرآن پڑھنے والاتلاوت چھوڑ دے یا نہیں۔؟اسی طرح آذان یا تلاوت میں سلام کا جواب دینا کیساہے(ایضاً)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خواہ تلاوت کرتا رہے یا نہ آذان کے ساتھ مسنون جواب دیتے رہناچاہیے۔ازان اور تلاوت میں سلام کا جواب دےدینا جائز ہے۔ (جلد نمبر 13 ش9)


 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 120

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)