سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(87) کیا صحابہ کرام ﷢ نے بعد سلام پھیرنے کے دعا مانگی ہے

  • 3023
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 848

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صحابہ کرام نے بھی سلام پھیرنے کے بعد دعاء مانگی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے تو صحابہ کرام بھی اس پر عامل ہوں گے۔‘‘

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 217

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ