سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(74) نماز جمعہ میں خبطہ سے پہلے تقریر کرنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟

  • 3010
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1494

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جمعہ میں خطبہ سے پہلے تقریر کرنے کے بعد از سر نو خطبہ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے یا نہیں، آج کل حنیفہ حضرات تقریر کے بعد خطبہ پڑھتے ہیں ان کا ایسا کرنا کہاں تک جائز ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خطبہ جمعہ سے پہلے جو تقریر کا رواج ہے اس رواج کا کوئی ثبوت نہیں۔ (مولانا حافظ) محمد گوندلوی ۔ (اہل حدیث لاہور جلد ۲ ش ۳۶)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3ص53

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ