سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(61) درمیانی تشہد بھول جائے تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ۔

  • 2997
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 794

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چار کعتوں کے درمیان التحیات بھول جائے تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرضوں میں اگر درمیانی تشہد بھول جائے تو حدیث میں سجدہ سہو آیا ہے، نفلوں کو بھی اسی پر قیاس کرنا چاہیے کیوں کہ جس مسئلے میں نفلوں کو فرضوں سے علیحدہ نہیں کیا، ہم علیحدہ نہیں کر سکتے۔ پس نفلوں میں بھی سجدہ سہو کافی ہے۔

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 185

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ