سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(58) تشہد میں انگلی کب اٹھانی چاہیے اور کب تک اٹھانی چاہیے -

  • 2994
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1124

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 تشہد میں انگلی کب اٹھانی چاہیے اور کب تک اٹھانی چاہیے اور کس موقع پر متحرک کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس وقت تشہد میں بیٹھے تو بیٹھتے ہی معاً انگلی کو جس کو سبابہ کہتے ہیں۔ اٹھا لینا چاہیے اور تاوقتیکہ سلام نہ پھیرے۔ اٹھائے رکھے اور جس وقت تشہد پڑھتا ہو لا اله الا اللہ پر پہنچے تب انگلی کو متحرک کرے۔ و اللہ اعلم

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 183

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ