سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(39) عیدین کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہیں۔

  • 2976
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 945

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدین کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہ کرنا چاہیے اور محدثین کا عمل کیا رہا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کرنا چاہیے۔ حدیث لا ترفع الایدی الا فی سبع مواطن گو ضعیف ہے مگر عمل اس پر ہے۔ حنفی مذہب میں بھی رفع یدین سنت ہے۔

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 156

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ