سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(29) کیا ایسے امام صاحب کے پیچھے نماز ہو جائے گی جو نماز میں گڑ گڑا کر روتے ہیں اور دعائیں بلند آواز سے پڑھتے ہیں ۔

  • 2966
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 901

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کے امام جب سجدے اور رکوع میں جاتے ہیں تو اس طر ح گڑگڑاتے ہیں کہ مقتدی بھی ان کے رونے کی آواز سن لیتا ہے۔ اور رکوع وسجود میں دعا زور زور سے پڑھتے ہیں کیا ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 خوف الٰہی سے رونے میں کوئی حرج نہیں ہے اور ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 146

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ