نماز میں دونوں ہاتھ سینہ پرباندھنا کسی معتمد صوفی حنفی کا فعل ہے یا نہ؟
مولوی شاہ نعیم اللہ بہرانچی نے شیخ مارزا مظہر جاناںؒ کے معمولات میں لکھا ہے۔ دوست رابرابر سینہ می بستند و میفر مودند کہ ایں روایت ارجح است از روایات زیر ناف الخ
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ