سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(177) سینہ پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف دونوں میں کونسا صحیح ہے

  • 2928
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 1647

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کے وقت سینے پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف ان دونوں میں سے کون صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت صحیح ہے۔ بلوغ المرام ص۴۶ و تخریج زیلعی ملاحظہ ہو۔

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد3 ص 95

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ