سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(170) نماز کی صحیح نیت کیا ہے ۔

  • 2921
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1049

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کی صحیح نیت کیا ہے؟ مروجہ چار رکعت نماز فرض منہ طرف کعبہ شریف کے پیچھے اس امام وقت ظہر کو لوگ بدعت کہتے ہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 نیت کا تعلق دل سے ہے زبان سے نماز کی نیت کرنا ثابت نہیں بلکہ بدعت ہے۔

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد  3ص 88

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ