سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(133) میاں بیوی مل کر جماعت کر لیں تو سنت ہے یا نہیں

  • 2884
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 2120

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میاں بیوی مل کر جماعت کر لیوں توسنّت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میاں بیوی اگر جماعت کر لیویں جائز ہے۔ مگر بیوی پیچھے کھڑی ہووے برابر کھڑی نہ ہو،     حررہ عبد الجبار بن عبد اللہ الغزنوی     فتاوٰی غزنویہ ص ۴۷

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد3ص 37

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ