سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(129) مسجد میں جماعت ہو جانے کے بعد دوسری جماعت جائز ہے یا نا جائز

  • 2880
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 982

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز ظہر یا عصر ہر ایک مسجد کی پابندی وقت پر ادا ہو چکی ہو، دس پندرہ منٹ کے اندر اور پانچ دس اصحاب جمع ہو گئے، کیا دوسری جماعت جائز ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے۔ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسم کے سامنے بلکہ آپ کے حکم سے جماعت ثانیہ ہوئی۔ (ترمذی)     فتاوٰی ثنائیہ جلد اول ص ۳۸۸

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 36

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ