سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(07) نانی کے بھائی کے بیٹے سے شادی کا حکم

  • 2839
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1452

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک لڑکی کی نانی کے بھائی کا بیٹا ہے، وہ لڑکا اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے۔؟ کیا اُس لڑکے سے اس لڑکی کی شادی ہو سکتی ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مسؤولہ میں ان دونوں کے درمیان کوئی حرمت والا رشتہ موجود نہیں ہے، لہٰذا ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارہ جلد 2

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ