سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(524) فرض نماز کی قضائی کے ساتھ سنتوں کی قضائی کا حکم

  • 2827
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 942

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کی قضاء کے وقت صرف فرض پڑھے یا ساتھ سنتیں بھی ادا کی جائیں؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرض بھی پڑھے اور سنتیں بھی پڑھے۔ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کے بعد والی سنتیں رہ گئی تھیں، تو آپ نے انہیں عصر کے بعد پڑھ لیا تھا۔

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ